حسن اخلاق

  • حضرت ابی ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا: کسی نیکی کو کم تر نہ جانو، خواہ اپنے بھائی کے ساتھ خوش اخلاقی سے ملنا ہو۔

    (مسلم ، کتاب البر والصلۃ)