حسن اخلاق

  • حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حضرت معاویہ رضی اﷲ عنہ کوفہ آئے اور کہا رسول اللہ ﷺ نہ ہی طبعاً بد گوئی کرتے تھے اور نہ ہی تکلفاً ۔ر سول کریم ﷺ نے فرمایا تم میں سے اچھے وہ لوگ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں۔

    (مسلم ، کتاب الفضائل :751)