مسلمان کے حقوق

  • حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی کی غیر موجودگی میں اس کی عزت و آبرو کی مدافعت کرتا ہے (مثلاً غیبت کرنے والے کو اس حرکت سے روکتا ہے) تو اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ لیا ہے کہ اس کو جہنم کی آگ سے آزاد فرمادیں۔

    ( مسند احمد، طبرانی، مجمع الزوائد)