حضرت ابی ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: تیرا اپنے بھائی کے لئے مسکرانا تیرے لئے صدقہ ہے اور اور تیرا اچھی بات کا حکم کرنا اوربری بات سے منع کرنا تیرے لئے صدقہ ہے اورکسی شخص کو بھولی ہوئی جگہ کا راہ بتلانا تیرے لئے صدقہ ہے اورنابینا شخص کو راہ دیکھانا صدقہ ہے اور راہ سے پتھر کانٹے اور ہڈی کو دور کردینا تیرے لئے صدقہ ہے اور اپنے بھائی کے ڈول
(ترمذی)