مسلمان کے حقوق

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مومن، مومن کا آئینہ ہے مومن مومن کا بھائی ہے اس کے ضیاع کو روکتا ہے اور مقدور بھر اس کی حفاظت کرتا ہے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب 4918)