حضرت ابن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس کسی شخص نے کسی مسلمان شخص کو کافر کہا اگر تو وہ واقعتًا کافر ہے (پھر تو ٹھیک ہے) ورنہ پھر وہ (کہنے والا) کافر ہے۔