مسلمان کے حقوق

  • حضرت ابی درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول ﷺ نے فرمایا جو مسلمان بھی اپنے بھائی کے لئے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے تمہارے لئے بھی اس کی طرح ہو۔

    (مسلم ،کتاب الذکر والدعاء والتوبۃ والاستغفار )