مسلمان کے حقوق

  • حضرت ابی برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ مجھے ایسی چیز بتایئے جس سے میں نفع حاصل کرو ں۔ آپؐ نے فرمایا مسلمانوں کے راستہ سے کوئی تکلیف دہ چیز دور کردو۔

    (مسلم ،کتاب البر والصلۃ)