مسلمان کے حقوق

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے۔ تم میں سے کوئی شخص نہیں جانتا کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ سے ہتھیار چھین کر کسی کو نقصان نہ پہنچادے اور وہ جہنم کے گڑھے میں جاگرے۔

    (مسلم ،کتاب البر والصلۃ )