حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص ہماری مسجد یا ہمارے بازار میں جائے اور اس کے پاس تیر ہو تو وہ اس کے نوک دار حصہ کو اپنے ہاتھ سے پکڑے تاکہ کسی مسلمان کو چبھ نہ جائے۔