حیا

  • حضرت یعلی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو کھلی جگہ (میدان) میں ننگے نہاتے ہوئے دیکھا تو آپؐ منبر پر چڑھے (تشریف لائے) اللہ تعالیٰ کی حمدو ثنا بیان کی، پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ نہایت باحیا اور ستر پوش (عیب پوش) ہے وہ حیا اور پردہ کو پسند کرتا ہے تو جب تم میں سے کوئی شخص نہائے تو پردہ کرے۔

    (سنن داوُد ،جلد سوئم کتاب الحمام :4012)