حیا

  • حضرت ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ایک مرد دوسرے مردکے ستر کونہ دیکھے اور نہ ہی عورت دوسری عورت کے ستر کو دیکھے اور کوئی مرد دوسرے مرد کے ساتھ اور عورت دوسری عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں نہ لیٹے۔

    (مسلم ، کتاب الحیض )