حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا سے روا یت ہے فر ماتی ہیں کہ میں نے عر ض کیا : یا رسو ل اللہ ! عو رت پر سب سے زیا دہ حق کس کا ہے ؟ آپ ﷺنے ارشاد فر ما یا :اس کے شو ہر کا ہے ۔ میں نے دریا فت کیا کہ مرد پر سب سے زیا دہ حق کس کا ہے ؟ آپ ﷺ نے ارشا د فر ما یا : اس کی ما ں کا ہے ۔
(مستدرک حا کم )