حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ نے ارشاد فر مایا :جس عو رت کا اس حال میں انتقال ہو کہ اس کا شو ہر اس سے را ضی ہو تو وہ جنت میں جا ئے گی ۔