حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فر مایا :۔’’عورت اپنے خاوند سے بغیر کسی (شرعی )وجہ کے طلاق کا مطالبہ کرے تو اس پر جنت کی خو شبو حرام ہے ‘‘۔