حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں نبی کریم ﷺ کے سا تھ تھے ۔بعض صحابہ کرامؓ نے کہا کاش ہمیں علم ہو جا ئے کہ کہ کو ن سا عمل بہتر ہے ہم اس کو کریں ۔آپ ﷺ نے فر مایا :۔ ’’بہترین زبان وہ ہے جو ذکر الٰہی میں مصروف رہتی ہے اور بہترین دل وہ ہے جو ( اللہ تعا لیٰ کے انعامات پر )شکر ادا کرتا رہتا ہے اور بہترین ایما نداربیوی وہ ہے جو دینی امور میں اپنے خا وند کی معا ونت کرتی ہے ‘‘۔
(تر مذی،ابن ما جہ )