حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا سے روا یت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا عو رت اپنے شو ہر کے گھر سے جب خیرات کرے تو اس کے خاوند کو بھی اجر ہو تا ہے اور اس کو بھی ایک کے اجر سے دو سرے کا اجر گھٹتا ہیں شو ہر کو کما ئی کا اجر اور عورت کو خیرات کرنے کا اجر برابر ہو تا ہے۔
( جا مع تر مذی، جلد اول باب الزکوٰۃ :671)