حضرت عبداللہ بن عمرو العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا ساری کی ساری دنیا متاع (سازو سامان) ہے اور دنیا کی بہترین متاع نیک عورت ہے۔