خاوند اور بیوی کے حقوق

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کوئی مسلمان شوہر اپنی مسلمان بیوی سے بغض نہ رکھے اگر اس کی کسی عادت سے وہ ناخوش ہے تو اس کی دوسری خصلت سے ضرور خوش ہوجائے گا۔

    (مسلم ،کتاب النکاح )