شکر

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس بات سے راضی ہوتے ہیں کہ بندہ کھانا کھاکر اور پانی پی کر اس کا شکر ادا کرے۔

    (مسلم ،کتاب الذکر والدعاء والتوبۃ والاستغفار )