حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا لوگوں کے ساتھ ان کے مرتبہ کے لحاظ سے سلوک کرو۔