ہمسایوں کے حقوق

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :وہ شخص ( کا مل) مو من نہیں ہو سکتا جو خود تو پیٹ بھر کر کھا ئے اور اس کا پڑو سی بھو کا رہے ۔

    (طبرا نی ،ابو یعلی ،مجمع الزوائد)