حضرت ابی ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میرے خلیل ، نبی کریم ﷺ نے مجھے وصیت کی کہ جب تم سا لن پکاؤ تو اس میں شوربا زیادہ رکھو ۔پھر اپنے ہمسایہ کو بھی یہ اچھی چیز بھیج دو ۔