ہمسایوں کے حقوق

  • حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے کہا یا رسول اللہ !میرے دو پڑوسی ہیں ان میں سے پہلے میں کس کو حصہ بھیجوں ؟ آپ ﷺ نے فر مایا جس کا دروازہ تجھ سے زیا دہ نزدیک ہو ۔

    ( بخاری، جلد اول کتاب الشفعہ حدیث نمبر :2115)