صبر

  • حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا (دل میں) مانگے تو اس کو وہ مصیبت (بیماری وغیرہ) نہ پہنچے گی خواہ وہ تکلیف کیسی ہی کیوں نہ ہو۔  الحمدللہ الذی عافانی مما ابتلاک بہوفضلنی علی کثیر ممن خلق تفضیلا  ترجمہ :تمام حمدو ثنا اللہ تعالیٰ کے لئے ہے، جس نے مجھے اس مصیبت سے بچایا، جس میں تمہیں مبتلا کیا اور مجھے اپنی کثیر مخلوق پر فضیلت بخشی۔

    (ترمذی)