حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر مایا : نیکیوں کا کر نا بری موت سے بچا لیتا ہے ، چھپ کر صدقہ دینا اللہ کے غصہ کو ٹھنڈا کرتا ہے اور صلہ رحمی (یعنی رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرنا) عمر بڑھا تی ہے ۔
( طبرانی،مجمع الزوائد)