نبی کریم ﷺ کی زو جہ محتر مہ میمو نہ رضی اللہ عنہا بیا ن کر تی ہیں کہ میری ایک کنیز (با ندی ، لو نڈی ) تھی پس میں اسے آزاد کر دیا ۔نبی کریم ﷺ میرے پاس تشر یف لا ئے تو میں نے انہیں اس کے متعلق بتا یا ۔ پس آپ ﷺ نے فر مایا اللہ تعا لیٰ تمہیں اجر و ثواب عطا کرے اگر تم اسے اپنے ما موں کو دے دیتیں تو تمہا رے لیے اجر عظیم ہو تا ( تمہیں اجر عظیم ملتا ) ۔
(سنن ابی داوُد، جلد اول باب الزکوٰۃ:1690)