حضرت انس بن ما لک رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسو ل کر یم ﷺ نے فر مایا . جو شخص یہ چا ہتا ہو کہ اس کے رزق میں فرا خی کی جا ئے یا اس کی عمر دراز کی جا ئے تو وہ صلہ رحمی ( رشتہ دا روں سے اچھا سلو ک) کر ے ۔
(مسلم،کتا ب البر وا لصلۃ) (بخاری ) ( سنن ابی داوُد، جلد اول کتاب الزکوٰۃ :1691