حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کسی آدمی کے گناہگار ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جس کے خرچ کا وہ ذمہ دار ہے اس کا خرچ روک لے۔