صبر

  • حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا وہ شخص ہماری امت میں سے نہیں جومصیبت کے وقت گریبان پھاڑے گال پیٹے اور کافروں کی طرح پکارے یعنی ناشکری کی باتیں کرے۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب الجنائز،حدیث نمبر999)