صبر

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا صبر وہی ہے جو مصیبت کے شروع میں ہو (یعنی ثواب اسی میں ملتا ہے) آخر تو (بعد میں) سب کو صبرآ(ہی) جاتا ہے۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب الجنائز ،حدیث نمبر987-986 )