سچ

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرض کیا یارسول اللہ ﷺ آپؐ ہم سے خوش طبعی کرتے ہیں؟ آپؐ نے فرمایا میں سچ کے علاوہ کچھ نہیں کہتا ۔

    (جامع ترمذی جلد اول باب البر والصلۃ :1990)