حضرت ابی رزین عقیلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسو ل کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر پوچھا :۔اے اللہ کے رسول ﷺ میرے وا لد بہت بو ڑھے ہیں وہ حج اور عمرہ کی قدرت نہیں رکھتے اور سوار بھی نہیں ہو سکتے کیا میں ان کی طرف سے حج ادا کر سکتا ہوں ؟‘‘آپ ﷺ نے فر مایا :تم اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ کرلو ۔
(تر مذی ،ابو دا وُد ،نسائی)