حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی بچہ اپنے والد کے احسان کا بدلہ نہیں دے سکتا بجز اس کے کہ وہ اپنے والد کو غلام پائے اور اسے خرید کر آزاد کردے۔
( جامع ترمذی، جلد اول باب البروا لصلۃ :1906)(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الادب 5137)