والدین کے حقوق

  • حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بہترین نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والد کے وفات کے بعد اس کے دوستوں اور عزیزوں سے صلہ رحمی کرے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب 5143)