والدین کے حقوق

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے باپ کے دوستوں سے حسن سلوک کرے۔

    (مسلم ،کتاب البروالصلۃ)