حضرت انس بن ما لک رضی اللہ عنہ روا یت کر تے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ نے ار شا د فر ما یا : جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی عمر درا ز کی جا ئے اور اس کے رزق کو بڑھا دیا جائے اس کو جا ہیے کہ اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلو ک کرے اور رشتہ داروں کے سا تھ صلہ رحمی کر ے ۔
( مسند احمد )