اعتکاف

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ اعتکاف میں بیٹھنے کا ارادہ فرماتے تو صبح کی نماز ادا کرکے اعتکاف کی جگہ میں تشریف فرما ہوجاتے۔

    (ابوداوُد، ابن ماجہ)