اعتکاف

  • عروہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ سنت طریقہ تو یہی ہے کہ اعتکاف کرنے والا مریض کی عیادت کرے نہ جنازہ میں شریک ہو۔ عورت کو چھوئے نہ اس سے مباشرت کرے اور نہ ہی کسی نہایت ضروری حاجت کے بغیر مسجد سے باہر نکلے۔ (بعض نے انہیں حضرت عائشہ کا قول قرار دیا ہے)

    (سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب الحیاء :2473)