حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ اعتکاف کی حالت میں ہوتے تو مریض کے پاس سے گزر جاتے اور اس کے پاس ٹھہرتے نہیں تھے۔ بس چلتے چلتے اس سے پوچھ لیتے (کہ کیسے ہو؟) آپؐ اعتکاف کی حالت میں مریض کی عیادت کرتے۔
(سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب الحیاء :2472)