لباس کے آداب

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس آدمی نے دنیا میں شہرت کا لباس پہنا، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو ذلت کا لباس پہنائیں گے۔

    (ابن ماجہ، ابوداوُد)