لباس کے آداب
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ جب قمیص پہنتے تو دائیں طرف سے شروع کرتے۔
(ترمذی)