اعتکاف

  • حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے تھے نافع بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ نے مجھے وہ جگہ دکھائی جہاں رسول اللہ ﷺ اعتکاف کرتے تھے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب الحیاء :2465)