حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جسے خوشبو پیش کی جائے تو وہ واپس نہ کرے (قبول کرے) کیونکہ وہ اچھی مہک (خوشبو) والی اور خفیف وزن والی ہے۔