لباس کے آداب

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس کے بال ہوں وہ ان کا احترام کرے۔(یعنی اُن کو صاف ستھرا رکھے)۔

    (سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الترجل :4163)