لباس کے آداب

  • حضرت ابوہریر ہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم لباس پہنو اور جب تم وضو کرو تو اپنی دائیں جانب سے شروع کرو۔

    (سنن ابی داوُ د، جلد سوئم کتاب اللباس:4141)