حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے تھے، ایک سال آپؐ نے اعتکاف نہ کیا تو آئندہ سال آپؐ نے بیس راتیں اعتکاف کیا۔