لباس کے آداب

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسو ل کریم ﷺ اپنے تمام امور میں حتی المقدور داہنی طرف کو پسند کرتے تھے پا کیزگی کے بارے میں ،کنگھی کرنے میں اور جو تے پہننے میں ۔

    ( سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب اللباس:4140)