لباس کے آداب

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا جب تم میں سے کوئی جوتے پہنے تو داہنے ہاتھ سے شروع کرے اور جب اتارے تو باہنے سے شروع کرے اور داہنا پہلے پہنا جائے اور بعد میں اتاراجائے۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب لباس :1778) ( سنن ابی دا وُد، جلد سوئم کتاب اللباس :4139)