حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے عو رت کا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فر مائی۔( آپ ﷺ نے اس مرد پر لعنت فر مائی جو عورت کا لباس پہنتا ہے اور اسی طرح عورت پر جو مرد کا لباس پہنتی ہے) ۔
ّ (سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب اللباس :4098)